پاکستان
جڑواں شہروں میں بارش سےتباہی:فوج طلب
راولپنڈی اوراسلام آبادمیں طوفانی بارش نےتباہی مچادی،بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کی وجہ سےنالہ لئی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونےسےحکام ...بانی پی ٹی آئی کی شیرافضل مروت کی واپسی پرآمادگی
بانی تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی واپسی کےلئے آمادگی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق بانی چیئرمین ایک ہفتے میں نوٹیفکیشن کو ریویو کرنے پر ...ممبران قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات کی تفصیلات سامنےآگئیں
اراکین قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات اورتنخواہوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ دستاویزکےمطابق رکن قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے مقرر ...عمران خان کا9مئی واقعات پرمشروط معافی کااعلان
عمران خان نے9مئی واقعات پرمشروط معافی مانگنےکااعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیاسےغیررسمی گفتگوکرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ہم سانحہ 9مئی کےمتاثرہ ہیں ہم انصاف ...لاہور:مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا،ہلکی ہواچلنےسےحبس میں بھی کمی ہوگئی۔بارش کےباعث لیسکوکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ گارڈن ٹاؤن ،شاد باغ،شاہدرہ، راوی ...14اگست کوجلسےکی اجازت:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکوہدایت
14اگست کوجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےڈپٹی کمشنراورپی ٹی آئی کوہدایت کردی۔ چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر ...الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدر مملکت کو ارسال
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدرمملکت آصف علی زرداری کوارسال کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ روزقومی اسمبلی اورسینیٹ سےمنظورہونےوالاالیکشن ایکٹ بل صدرمملکت آصف علی ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےمزیدملزمان کوگرفتارکرلیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےمزید4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس نے4افرادکوحراست میں لےلیااورواردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی قبضےمیں لےلی۔ آرگنائزڈ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کی عدالت میں نظرثانی اپیل
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کےفیصلہ کےخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکردی۔ الیکشن کمیشن نےاستدعاکی کہ سپریم کورٹ 12 جولائی والےفیصلے ...توہین الیکشن کمیشن کیس:سیاستدان کا کام گالی دینا تھوڑی ہوتا،ممبرکمیشن
بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبرکمیشن نےریمارکس دئیےکےسیاستدان کاکام گالی دیناتھوڑی ہوتاہے، آپ لوگوں کو دیکھ ...



















