پاکستان
شندور پولو فیسٹیول موسمی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا
شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹول ...چین :سیاحوں کی خوش قسمتی لانے کی خاطر منفرد مہم جوئی
چین :سیاحوں کی چاقو کی دھار جیسے پہاڑ پرکوہ پیمائی ۔ چین کا ڈانشیا پارک اپنی منفرد زمین اور پہاڑیوں کی وجہ ...سیاحت کا مزہ دوبالا:وادیٔ کاغان میں جون میں غیر متوقع برفباری
مرغزاروں، آبشاروں اور کوہساروں کی سرزمین آنیوالےسیاحوں کی موجیں لگ گئیں ۔ مانسہرہ کی وادی ٔ کاغان میں جون میں ہونیوالی غیر ...فضل الرحمٰن کی اسٹیبلشمنٹ سے ناراضگی کیوں؟
آٹھ فروری کے انتخابات سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کے گن گانے والے مولانا فضل الرحمٰن انتخابات کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مسلسل سخت ...لاہور کے مختلف علاقوں میں ہرگھنٹے بعد غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ لیسکو ذرائع کے ...سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جس میں درخواست گزار نے کہا کہ ...محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
لاہور: محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، پنجاب بھر میں 26 جون تا یکم جولاٸی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ، پی ...اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اب بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کیلئے ...سیاحت کے فروغ کیلئے گلگت بلتستان کی انتظامیہ کے اقدامات رنگ لانے لگے
پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کو دیکھنے کیلئےسپین سے15 ماہ کا پیدل سفر کر کے 2 سیاح ہنزہ پہنچ گئے۔ ہسپانوی گروپ کے ...بلوچستان: پرنسز آف ہوپ کا مجسمہ کتنا قدیم ہے ؟
بلوچستان کے مشہورہنگول نیشنل پارک میں موجود پرنسزآف ہوپ کا مجسمہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ قدرت کے کرشموں ...



















