پاکستان
190ملین پاؤنڈسیکنڈل:عدالت کابڑاحکم
190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے وکلا صفائی کو ریفرنس کے تفتیشی افسر پر جرح کا آخری موقع دے دیا ۔ 190ملین پاؤنڈکیس ...موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسیٰ خیل واقعے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو سزائیں دی جائیں گی۔ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی ...اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ...امام حسین علیہ السلام کاچہلم آج منایاجارہاہےملک بھرمیں جلوس برآمد
ملک بھرمیں حضرت امام حسین علیہ السلام اورشہیدائےکربلاکاچہلم آج انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ کھٹائی کاشکار:کمیٹیوں کی ملاقات نہ ہوسکی
تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)کےدرمیان رابطہ ایک بارپھرکھٹائی کاشکارہوگیا۔دونوں جماعتوں کی ذیلی کمیٹیوں میں ملاقات نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی ...پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ اورپیپلزپارٹی کااہم اجلاس
پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی قائم کردہ رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس گورنرہاؤس لاہور میں ہوا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب:23نکاتی ایجنڈاجاری
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کر لیاگیا23نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا۔قومی ...لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کےقیام کی سمری وزیراعلیٰ کوارسال
لاہورمیں پانچ نئی تحصیلوں کی سمر ی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہورکی نئی پانچ تحصیلوں کی ...مذہب اورغداری کارڈکےبعدپیش خدمت ہے مظلومیت کارڈ ،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مذہب اور غداری کارڈ کے بعد مظلومیت کارڈپیش خدمت ہے ۔ علیمہ خان اوررؤف حسن کی واٹس ...منکی پاکس مریضوں کیلئے مختص ہسپتالوں کی تعدادمیں اضافہ
محکمہ صحت نےمنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص ہسپتالوں کی تعداد6سےبڑھاکر9کردی۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے گئے ...



















