پاکستان
چیئرمین پی سی بی ٹیم میں سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے
اسلام آباد : بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ...ملک کے بیشتر علاقے آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج ...وزیراعلی پنجاب نے پنجاب کو جعلی، غیرمعیاری ادویات سے پاک کرنے کی منظوری دے دی
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب کو جعلی، غیرمعیاری اور ناقص ادویات سے پاک کرنے کے پروگرام کی منظوری دے دی تفصیلات ...بجٹ پر ردعمل کا بھرپور جواب دیں,وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد: اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو بجٹ سے متعلق بھرپور جواب دینے ...نئے سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
محکمہ تعلیم کی طرف سے خوشخبری ۔ نئے سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری۔ حکومت سندھ نے صوبے بھر میں نئے ...اپر چترال: شندور پولو فیسٹیول 28 جون سےشروع ہوگا
اپر چترال میں تین روزہ سالانہ شندور پولو فیسٹیول 28 جون سےشروع ہوگا ،جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بطورِمہمان خصوصی شرکت کریں ...پاکستان کا دنیا کے پرامن ممالک میں نمبر کون ساہے؟
2024 کیلئے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان 2 درجے بہتری کیساتھ 163 ممالک کی فہرست میں 140 ویں نمبر پر ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہو رمیں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ٹریفک رسپانس یونٹ بائیک کا معائنہ، وارڈن سے بات چیت، ٹریننگ اور دیگر امور کے بارے میں ...188کھرب کا وفاقی بجٹ پیش۔ ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 22 فیصد اضافہ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں دوہزار ...لاہور : 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکولز کا درجہ مل گیا
طلبا کیلئےخوشخبری ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام، 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکولز کا درجہ مل گیا۔ تعلیمی ذرائع کے ...



















