پاکستان
مخالفین مریم نوازکےبغض میں جلنےکی ڈیوٹی دیتےرہیں گے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مخالفین دن رات مریم نوازکےبغض،تعصب اورحسدمیں جلنےکی ڈیوٹی پانچ سال سرانجام دیتے رہیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ...مطالبہ کرتا ہوں فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے،بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ میں مطالبہ کرتاہوں جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکااوپن ٹرائل کیاجائے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگوکےدوران بانی پی ٹی ...بانی پی ٹی آئی نےغیرملکی حکومت سےمددمانگ لی
بانی پی ٹی آئی نےنومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرکومخاطب کرتےہوئےکہاکہ پاکستان میں جمہوریت کولاحق خطرات کےحوالے سے آگہی بڑھانے کے لئے مدد چاہیے۔ ...منکی پاکس:بیرون ملک سےآنیوالےمسافروں کی اسکریننگ کاعمل سخت
منکی پاکس کے پھیلاوکےخطرےکےپیش نظربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کاعمل سخت کردیاگیا،ملک بھرکے ائیرپورٹ پر بیرون ملک سےآنے والےمسافروں ...دنیاکی سب نعمتوں کےباوجوداپنی چھت نہ ہوتوکمی محسوس ہوتی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ آپ کےپاس دنیاکی سب نعمتیں ہوں پراپنی چھت نہ ہوتووہ کمی محسوس ہوتی ہےجس کوالفاظ میں بیان کرنامشکل ...تعلیمی ایمرجنسی کانفاذ:وزیراعظم نےاجلاس طلب کرلیا
ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کےنفاذکےمعاملےپروزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایجوکیشن ایمرجنسی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ...ایران:زائرین کی بس کوحادثہ:صدرمملکت اوراہم شخصیات کا اظہار افسوس
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کوحادثےپرصدرمملکت آصف علی زرداری سمیت اہم شخصیات نےدلی رنج وغم کااظہارکیااورقیمتی انسانی جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہارکیا۔ ...بجلی کی قیمتوں میں کمی:پنجاب اورسندھ حکومت آمنےسامنے
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سےپنجاب حکومت کوبجلی کی قیمتوں میں کمی کرنےپربےوقوفی کاکہنےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبھی سخت ردعمل دےدیا۔ وزیراعلیٰ ...انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی اورفائروال انسٹالیشن کامعاملہ،عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ سینئرصحافی حامدمیرکی انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی اور فائر وال انسٹالیشن ...اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرتاریخ تبدیل کی ...



















