پاکستان
وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،اہم فیصلےمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاایک اورالرٹ جاری
پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم اےنےایک اورالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 22 سے 25 جولائی تک ...پی ٹی آئی پرپابندی :پیپلزپارٹی کابڑافیصلہ
تحریک انصاف پرپابندی کےاعلان کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےآئندہ چندروزمیں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مشاورتی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی ...حکومت کاپارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کافیصلہ
پنجاب حکومت نےدودرجن سےزائدپارلیمانی سیکرٹریزتعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق فہرستیں تیارکرلی گئیں،فہرستیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش ...امیرہویاغریب بجلی کابل مصیبت بن چکاہے،نوازشریف
صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا یہ غریب لوگوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ...ایڈہاک ججز:جوڈیشل کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا
ایڈہاک ججزکی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن ممبرخیبرپختونخواہ بارکونسل احمدفاروق نےاعلامیہ جاری کردیا۔ ممبر خیبر پختونخواہ بار کونسل نے مزید 8 ایڈہاک ججز کی ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےنظرثانی کی اپیل دائرکردی
مخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےکےمعاملےپرعدالتی فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردی ۔ نظرثانی اپیل ہما ...لاہور:پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام
لاہورشہرمیں پولیس کرائم کنٹرول کرنےمیں ناکام ہوگئی،گزشتہ 24گھنٹوں میں جرائم کی 449وارداتیں رپورٹ ہوئی۔ کراچی کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بھی جرائم ...190ملین پاؤنڈریفرنس:اعظم خان پرجرح مکمل
190ملین پاؤنڈریفرنس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ریفرنس کی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث واپڈکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ لاہورمیں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھاےچہرےکھل اٹھے۔بارش کےباعث نشیبی ...



















