پاکستان
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئے
پاکستان ٹوڈے: ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعظم پاکستان کے ساتھ ون ٹو ون اجلاس تفصیلات کے ...بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے ناروا سلوک کر رہے ہیں:ملک احمد بھچر
پاکستان ٹوڈے: ہمارا مطالبہ شوکت خانم ہسپتال کے پینل کے ذریعے علاج کروایا جائے ۔ بشری بی بی گھریلو خاتون ہے ان ...مسلم لیگ ن لاہورکے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں
(پاکستان ٹوڈے) مسلم لیگ نکی لاہورکے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ کی والدہ کی نمازجنازہ آج بوقت نماز مغرب ساڑھے چھ بجے ...پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کی شاہراہوں کے اردگرد نالوں کی بحالی یقینی بنانے کا ...
پاکستان ٹوڈے: بارشی پانی کے نکاس کے لیے نالوں کی صفائی و بحالی ضروری ہے, صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب ...پنجاب اسمبلی کے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی طرز پر رائج کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹوڈے: سنی اتحاد کونسل کے رکن رانا آفتاب احمد نے قومی اسمبلی طرز پر پنجاب اسمبلی کے وقفہ سوالات کو رائج ...گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے قونصل جنرل ایران حسن نوریان کی ملاقات
گورنرسندھ :(پاکستان ٹوڈے) پاک ایران تعلقات ،ایران کے صدر مملکت کے دورہ پاکستان اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا ...ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر ہاؤس میں موجود
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس پہنچنے پر ایرانی صدر کا استقبال کیا پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ...پنجاب اسمبلی اجلاس مسلسل تاخیر سے شروع ہونے کا معاملہ
پاکستان ٹوڈے: اجلاس تاخیر سے شروع ہونے کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی شیخ ...میاں نواز شریف کا نجی دورہ چین
پاکستان ٹوڈے: ذرائع کے مطابق نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی ...وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد کا خیرمقدم
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) دو طرفہ تجارتی و دیگر امور کے ساتھ ساتھ ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے۔ وزیر ...



















