پاکستان
یااللہ خیر!ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خواف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئےجس کےباعث لوگوں ...وزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارڈھاکامیں بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے،جس میں ...سیاحوں کیلئے خوشخبری:نیو مری پتریاٹہ چیئر لفٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا
ملکہ کوہسار جانیوالےسیاحوں کیلئے خوشخبری،18 اگست کو بند کی گئی پتریاٹہ چیئر لفٹ دوبارہ کھول دی گئی۔ محکمہ سیاحت پنجاب کے مطابق ...مون سون بارشیں:تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 75 فیصد بھرگیا
تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 75 فیصد بھرگیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ڈیم میں پانی کی سطح اور دریاؤں میں ...ڈاکٹر بننے کے خواہشمندطلبا کیلئےایم ڈی کیٹ کا سوالنامہ بینک متعارف
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بڑا اقدام ، ایم ڈی کیٹ کیلئے سوالنامہ بینک متعارف کروادیا، جو ایک متفقہ نصاب پر ...بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننےوالابینچ تبدیل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں کی درخواستیں سننےوالابینچ تبدیل کردیاگیا۔ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...خیبرپختونخوا کے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکول کالج کھلتے ہی پھر بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ونٹر زون ...کراچی میں بارش کےبعدکی صورتحارل،کونسی سڑکوں پرپانی جمع ،تفصیلات سامنےآگئیں
شہرقائدکراچی میں بارش کےبعدکی صورتحال ،ابھی تک کونسی سڑکوں پرپانی جمع ہے،تفصیلات سامنے آگئیں۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث ...سہ ملکی اجلاس میں شرکت،وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ
سہ ملکی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسہ فریقی وزرائےخارجہ اجلاس میں شرکت ...دریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
واپڈانےدریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کےمطابق منگلاکےمقام پردریائےجہلم میں پانی کی آمد 46 ہزار کیوسک ...



















