پاکستان
پاکستانی ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم
پاکستان کا فضائی مسافروں کیلئے اہم اقدام، تمام ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ...سیاحت کا فروغ :قطر نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کر دی
قطر جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری،قطر ی حکام نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کر دی۔اب 30 دن کا مفت آن ...وفاقی حکومت کا تین مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری کا منصوبہ
وفاقی حکومت نے تین مراحل میں پی آئی اےسمیت 24 اداروں کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا۔ وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں ...کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے اپ گریڈیشن میں پیشرفت
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے کےاپ گریڈیشن میں بڑی پیشرفت ہوئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی ...برطانوی سفیر پی آئی اے کی مداح! جین میرٹ نےاپنی خواہش کااظہاربھی کردیا
برطانوی سفیرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے )کی مداح نکلیں، جین میریٹ نےاپنی خواہش کا اظہاربھی کردیا۔ برطانوی سفیر جین میریٹ نے پاکستان ...عدالت کابڑافیصلہ،الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کارروائی سےروک دیا
پشاورہائیکورٹ کابڑافیصلہ،عدالت نےالیکشن کمیشن کوتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف کارروائی سےروک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور ...پاکستان نے پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دیدی
سفر و سیاحت کے فروغ کیلئے تاریخی اقدام، ملک میں پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دیدی گئی۔ وفاقی وزیر بحری امور ...ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک ...لاہور میں کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جان سے گئے
لوہےکابورڈاتارتےہوئےکرنٹ لگنےسے4افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ لاہورکےعلاقےشاہدرہ میں چھت پرنصب لوہےکابورڈاتارتےہوئےعمارت میں بھی کرنٹ آگیاجس کےباعث چاروں افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ ریسکیو حکام ...یوم استحصال کشمیر پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا ،مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام(ف) مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ یوم استحصال کشمیر پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا ۔ یوم استحصال کشمیر ...



















