پاکستان
اورنج لائن ٹرین کے تمام سٹیشنوں، سٹاپس کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ
مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،اورنج لائن ٹرین کے تمام سٹیشنوں، سٹاپس کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ،پنجاب حکومت ...26ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا،اعظم نذیر
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا ...ایم این ایزکوسیاسی انتقام کانشانہ بنایاگیا،عامرڈوگر
رہنماتحریک انصاف عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ اگرسب کوباہرپھینک دیاتویہ کہاں کاایوان رہ گیا؟ ایم این ایز کو سیاسی انتقام کانشانہ ...پاکستانی ایئرپورٹس پر غیر ملکیوں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، غیر ملکیوں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ، ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ...گوادر کیلئے کراچی سے ہفتے میں مزید 2 پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گوادر کیلئے کراچی سے ہفتے میں مزید 2 پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیر بحری امور ...آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا و طالبات کیسے داخلہ لے سکتے ہیں؟
پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا و طالبات کیسے داخلہ لے سکتے ہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کا ...پی ٹی آئی کے5اگست کو احتجاج کی تیاریاں مکمل
تحریک انصاف کے 5اگست کو احتجاج کی تیاریاں پی ٹی آئی پنجاب نےمکمل کرلیں۔ ذرائع کےمطابق 5اگست کو پنجاب بھر میں جگہ ...پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا۔ یوم شہدائےپولیس پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پولیس کےہزاروں شہداہمارا فخر ...علیمہ خانم کوبھی بھائی کی طرح جھوٹ بولنےکی عادت پڑگئی ہے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ علیمہ خانم کوبھی اپنےبھائی کی طرح تسلسل سےجھوٹ بولنےکی عادت پڑگئی ہے۔ اپنےایک بیان میں صوبائی ...خیبرپختونخواحکومت کاڈیڈک چیئرمینزکیلئےلگژری گاڑیاں خریدنےکافیصلہ
خیبرپختونخواحکومت نےڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمینزکےلئےلگژری گاڑیاں خریدنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 26فوربائےفورگاڑیاں خریدنےپر40کروڑ30لاکھ روپےلاگت آئےگی،گاڑیاں دومرحلوں میں خریدی جائیں گی،ڈیڈک چیئرمینزکےپاس ...



















