پاکستان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری:پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نےپاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ ٹرین لاہور سے کراچی ساڑھے ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دوستی کے رشتے ...کراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات؟
شہر قائدکراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے کتنے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ...خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کردی
خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحتی مقامات کےحوالےسےسیاحوں کےلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ21سے29جولائی تک غیرضروری سفر نہ ...وزیراعلیٰ نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی تکمیل کیلئےڈیڈلائن طلب کرلی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی جلدازجلدتکمیل کیلئے ڈیڈ لائن طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت مثالی گاؤں پروجیکٹ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس اورگرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بارش ہوتےہی گرمی اورحبس کی شدت میں ...پاکستانی ایئرپورٹس پر وی آئی پی لین کی حفاظت اے ایس ایف کے سپرد
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ملک بھر میں ایئرپورٹس پر وی آئی پی لین کی حفاظت اے ایس ایف کے حوالے کردی ...پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا
یونیورسٹی میں داخلہ لینےکے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ پنجاب ...موٹروے پولیس کی مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری
قومی شاہراہ موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری،موٹروے پولیس نے مون سون بارش ...اپوزیشن جماعتوں کاگنڈاپورکی اےپی سی میں شرکت سےانکار
اپوزیشن جماعتوں نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ خیبرپختونخواحکومت کےزیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس آج ہوگی، ...



















