پاکستان
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
بہاول پور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے۔ لیگی ایم این ...ہر صوبے کو انتظامی بنیادوں پر 3 حصوں میں تقسیم کرنا وقت کی ضرورت ہے، ...
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے بیانات انتظامی اصلاحات سے متعلق اہم پیشرفت ثابت ہو سکتے ہیں، ...سندھ حکومت نے 4 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان ...کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ رہنے کا فیصلہ پکا ہے، ڈی جی آئی ایس پی ...
پریس بریفنگ کے دوران ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ کشمیریوں کی آواز ہے کہ “ہم پاکستانی ...ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے“باربار دھمکیوں پر امیر مقام کا بلاول بھٹوکو جواب
وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے بلاول بھٹو زرداری کے آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ...موسم گرما کی چھٹیاں ختم، سکولزکھلنے کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی سکولز کھلنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمِ گرما ...لاہور دنیا کے محفوظ ترین بڑے شہروں میں شامل ہو گیا
لاہور میں جرائم کی روک تھام کیلئےاختیار کی گئی موثر حکمت عملی کے مثبت نتائج عالمی سطح پر بھی نمایاں ہونے لگے۔ ...جنرل سید عامر رضا کونشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
صدر مملکت نے نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دے دی ...وفاقی آئینی عدالت نے پنشن اور مراعات کو ریٹائرڈ ملازمین کا بنیادی حق قرار دیدیا
وفاقی آئینی عدالت نے پنشن اور پنشنری مراعات کو ریٹائرڈ ملازمین کا جائز بنیادی قانونی حق قرار دے دیا۔ جسٹس ارشد حسین ...ہم جس سسٹم میں رہ رہے ہیں وہ تباہ ہو چکا ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان آج جس صورتحال سے گزر رہا ہے، اس کی ذمے داری صرف ...



















