پاکستان
پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق ’’تھنڈر ٹو‘‘ کا آغاز
پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق’’تھنڈر-ٹو‘‘کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج 7اپریل کو صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو ...کراچی بورڈ:میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا
کراچی میٹرک بورڈ کی جانب سےآج 7 اپریل سے شروع ہونیوالے امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سہو کا ...ملک میں تیل کی قیمتیں آسمان سےباتیں کررہی ہیں،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، ایسے میں ماحول دوست ...تعلیم کا سلسلہ ، کراچی میں میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ
کراچی میں پرائیویٹ سکولز اتحاد نے کل 7 اپریل سے شروع ہونیوالے میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ پرائیویٹ سکولز اتحاد ...مسیحی بہن بھائیوں کا دل سے مشکور ہوں ہر موقع پر ان کے شانہ بشانہ ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے حلقے میں ایسٹرکا دن اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ ...پاکستان کاترکیہ سےبکتربندگاڑیاں حاصل کرنےکافیصلہ
پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لیے قازقستان کے راستے ترکیہ کی ڈیزائن کردہ بکتر بند گاڑیاں حاصل ...قلیل مدت میں پاکستان کی پہلی جدیدترین نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال
قلیل مدت میں پاکستان کی پہلی جدید ترین نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال ہوگئی اور اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن ...خیبرپختونخوامیں مارکیٹیں رات9بجےبندکرنےکےاحکامات جاری
خیبرپختونخواحکومت نےمارکیٹیں رات 9بجےبندکرنےکےاحکامات جاری کردئیے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے بھر میں مارکیٹوں کے اوقات کار محدود کرنے کے ...بارشیں ہی بارشیں:گرج چمک کے ساتھ نئے سلسلے کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےشہریوں کوگرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...



















