سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا پیر کو پمز ہسپتال میں ہی اجلاس کرنیکا فیصلہ

0
4

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین عامر چشتی نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پمز ہسپتال کے دورے کے بعد قائمہ کمیٹی کا اجلاس وہیں منعقد کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پیر تک تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ بھی آ جائے گی، جس کا اجلاس میں تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
عامر چشتی کا کہنا تھا کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Leave a reply