وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام، درخواستوں کی تعدادنمایاں اضافہ ریکارڈ

0
8

وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم کے درخواست گزاروں کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ ہوگیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت رسائی فنانس اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت جون سے درخواستوں میں 52 فیصد اضافہ ہوا، درخواستیں ایک لا کھ 39 ہزار تک پہنچ گئیں۔

Leave a reply