پاکستان
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 26 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری
25 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کے دوران خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ...تیل مہنگا ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف دینا قیادت کی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تیل مہنگا ہونے کے باوجود عوام ...پاکستان کی جانب سے ایران امریکہ جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت بھی خطے میں جنگ بندی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت کی حکومت کوسنجیدہ اقدامات کی ہدایت
لاہورہائیکورٹ نےاسموگ تدارک کیس میں حکومت کوسنجیدہ اقدامات کی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاسموگ تدارک سےمتعلق دائردرخواستوں پرسماعت کی۔مختلف سرکاری محکموں ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 41 اضلاع میں واسا کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے واسا ...پوری دنیامیں امن کی اشدضرورت ہے،جنگوں سےہمیشہ نقصان ہواہے،صداقت مجید
سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں اس ...عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس:عدالت کی چالان جمع کرانے کی ہدایت
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوردیگرملزمان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں عدالت نےچالان جلدجمع کرانےکی ہدایت کردی۔ خصوصی عدالت کےجج عبدالغفورکاکڑنےبانی ...بارشیں ہی بارشیں: محکمہ موسمیات نے نئی ویدر ایڈوائزری جاری کردی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےچار اپریل تک ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی سے ...سندھ کے16اضلاع میں خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کاشیڈول جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے 16 اضلاع میں 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ...توانائی بحران:پنجاب حکومت نےنئی گاڑیوں کی خریداری روک دی
عالمی توانائی بحران کے پیش نظر پنجاب حکومت کفایت شعاری پالیسی پر عمل پیرا ہے، جس کے تحت مختلف سرکاری محکموں کے ...



















