پاکستان
خیبرپختونخوا:بارشوں کےباعث مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق،متعددزخمی
خیبرپختونخوامیں بارشوں کےباعث مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں حالیہ ...خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے خاورمانیکاتشددکیس میں تحریک انصاف کےوکیل کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ فتح اللہ برکی کو ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب، 16 نکاتی ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کااجلاس آج شام کو5بجےطلب کرلیاگیا، جس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیاہے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں ...اسلام آباد میں چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس، خطے میں امن کیلئے مذاکرات و سفارت ...
پاکستان کی سربراہی میں چارملکی وزرائےخارجہ اجلاس میں خطےمیں امن کےلئےمذاکرات وسفارت کاری پراتفاق کیاگیا۔ پاکستان کی میزبانی میں گزشتہ روز اسلام ...یکم اپریل سےپنجاب کےتمام تعلیمی ادارےکھلیں گے
یکم اپریل سے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے، ہفتے میں 5 دن سکول کھلا کریں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم ...مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی:صدرمملکت نےاہم اجلاس طلب کرلیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اورپاکستان کی جانب سے ثالثی پرغوروفکرکےلئےصدرمملکت آصف علی زرداری نےاہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایوانِ صدر ...پی آئی اے کا6 سال بعد لندن کیلئے فضائی آپریشن کا باضابطہ آغاز
قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے چھ سال کے وقفے کے بعد لندن کیلئے اپنے فضائی آپریشن کا باضابطہ آغاز کر ...پی آئی اےنےملک بھرسےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)نےملک بھرسےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں،ائیرلائن 60 ہزار سے زائد عازمین کو حجازِ مقدس پہنچائے گی۔ ذرائع ...اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےٹیلیفونک گفتگو،خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نےخطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر ...وزیراعظم نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا
توانائی بحران کےباوجودوزیراعظم شہبازشریف نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ ...



















