حج درخواستوں کی وصولی کب شروع ہوگی؟ بڑی خوشخبری آگئی

0
4

حج درخواستوں کی وصولی کب شروع ہوگی؟ بڑی خوشخبری آگئی۔
حج 2027 کے لیے درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کارکو حتمی شکل دے دی گئی ۔
ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کی درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگی۔بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی درخواستیں دے سکیں گے۔

Leave a reply