پاکستان
وزیراعظم سےبلاول بھٹوکی ملاقات:خطےکی کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےخطےکی کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی ...اکتیس مارچ تک تعطیلات :سکولز ایسوسی ایشن کا فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے سکولوں میں 31 مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ...وزیراعظم اورسعودی ولی عہدکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی امن و استحکام ...امریکا،ایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کیلئے باعث فخر ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ امریکااورایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرناپاکستان کیلئےباعث فخرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خطے اور ...پاکستان حالت جنگ میں ہےملک میں امن قائم رکھنابہت ضروری ہے، صداقت مجید
سینئروائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اس ...صدرمملکت کی مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دےدی۔ پاک فوج کےشعبہ ...ایران اسرائیل جنگ:ٹرمپ اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی گفتگو کی وائٹ ہاؤس سے تصدیق
وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے درمیان ایران اوراسرائیل جنگ کےبارےمیں ٹیلیفونک گفتگوکی تصدیق کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ...معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ ...محکمہ موسمیات نےمزیدبارشوں کی نویدسنادی
محکمہ موسمیات نےآج سےملک کےمختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کےایک نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس ...طلبا کی موجیں: تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید اضافے کا اعلان
طلبا کی موجیں، وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیع کا اعلان کر دیا گیا ...



















