چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کی والدہ انتقال کرگئیں

0
2

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں۔
بیرسٹر گوہر نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ والدہ کی نماز جنازہ سہہ پہر 4 بجےگاؤں ڈگر، ضلع بونیر میں اداکی جائےگی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بلند درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

Leave a reply