پاکستان
توانائی بحران ،پیٹرول پرسبسڈی کیلئے اپیلی کیشن تیار
توانائی بحران ،پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی نےپیٹرول پرسبسڈی دینے کیلئے اپیلی کیشن تیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول سبسڈی ایپ کی یوزراورریٹیلرلیول پرعلیحدہ ٹیسٹنگ مکمل ...پاکستان اور چین کا مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈا، تعلقات مضبوط بنانے ...
بیجنگ میں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نےمشرق وسطیٰ میں ...طلبہ کی موجیں ختم، تعلیمی ادارے 21 روزہ تعطیلات کے بعد آج کھل گئے
طلبہ کی موجیں ختم ہوگی،وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں تعلیمی ادارےآج سےکھل گئے۔ خطےمیں جنگ کےباعث توانائی بحران سےبچنےکےلئےحکومت نےتعلیمی ...موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ۔مغربی ہواؤں کے باعث یکم سے 4 اپریل تک ...لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری،جاتی سردی پھرلوٹ آئی
لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری سےجاتی سردی پھرلوٹ آئی ۔بادل برسنےکےنتیجےمیں نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بادل ...ایم ڈی کیٹ پالیسی میں بڑی تبدیلی، ایف ایس سی کے 6 دن بعد ٹیسٹ ...
آئندہ سال ایم ڈی کیٹ کاٹیسٹ ایف ایس سی کےامتحانات سے6دن بعد لینےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات سے متعلق حکومت ...بریت کےبعدعمران خان کیخلاف دوبارہ چلان جمع ،عدالت نےمستردکردیا
بریت کےبعدبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف دوبارہ چلان جمع ہونےپرعدالت نےمستردکردیا۔ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...توانائی بحران:سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویزمسترد،ایندھن فراہمی برقراررکھنےکاعزم
توانائی بحران کےباوجودسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویزمسترد کردی گئیں جبکہ ایندھن فراہمی برقراررکھنےکاعزم کیاگیا۔ ایوانِ صدر میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ...خطےمیں کشیدگی،پاکستان سفارتی محاظ پر متحرک، اسحاق ڈار چین کےاہم دورےپرروانہ
خطےمیں کشیدگی کےباعث پاکستان سفارتی محاظ پرمتحرک،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارچین کےانتہائی اہم دورےپرروانہ ہوگئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار ...حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر اثرات، ملک ...



















