لانگ مارچ کی قیادت خود کروں گا، لاکھوں افراد اسلام آباد لائیں گے،سہیل آفریدی

0
7

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر لانگ مارچ کی قیادت خودکروگا،جس میں 20 لاکھ لوگ اسلام آباد لائینگے۔
نوشہرہ میں شجرکاری کی افتتاحی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ مارچ تک میگا شجرکاری مہم میں 14 لاکھ پودے لگائےجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں، پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار 235 ارب روپےترقیاتی بجٹ دیا۔

Leave a reply