کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں شیرافضل مروت کا حکومت سے سوال

0
3

شیرافضل مروت نے حکومت سے سوال کرتےہوئےکہاکہ کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں ۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ کل وزیراعظم نے دعوت دی، بیرسٹر گوہر نے ویلکم کیا، لیکن رات کو یہ واقعہ ہوگیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں ہیں ۔
انہوں نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف صاحب، آپ کی زبان ہمیشہ آگ اگلتی ہے۔

Leave a reply