پمز ہسپتال میں جاں بحق 14 نومولودوں کی فہرست جاری

0
2

پمز ہسپتال انتظامیہ نے گزشتہ روز نرسری میں جاں بحق 14 بچوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) نے ہسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے نوزائیدہ بچوں کی تفصیلات کے ساتھ بچائے گئے بچے کی فہرست جاری کر دی ہے۔
جاری کردہ فہرست کے مطابق اس سانحے میں 14 بچے جاں بحق ہوئے جب کہ ایک بچے کو بچا لیا گیا۔
نومولود۔ جویریہ (والدہ) سمیع اللہ (والد)
نومولود۔ عالیہ (والدہ) راشد (والد)
نومولود۔ انیسہ (والدہ) عبداللہ (والد)
جڑواں نومولود۔ آسیہ بی بی (والدہ) بہاد (والد)
نومولود۔ شکیلہ (والدہ) محمد تنویر (والد)
نومولود۔ سدرہ (والدہ) عمران (والد)
نومولود۔ سنبل (والدہ) عثمان (والد)
نومولود۔ کرن فاطمہ (والدہ) محمد سعد الرحمان (والد)
نومولود۔ امینہ (والدہ) خرم (والد)
نومولود۔ ماریہ (والدہ) قیوم (والد)
نومولود۔ خضرہ (والدہ) مدثر (والد)
نومولود۔ حفصہ (والدہ) اشتیاق (والد)
نومولود۔ عروسہ سعید (والدہ) ادریس خان (والد)
زندہ ریسکیو کی جانے والی نومولود کی والدہ آصفہ اور والد کا نام وقاص ہے۔

Leave a reply