پاکستان
ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے میں آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ پاکستان ریلویز نے رئیل ٹائم آن ...پاکستان کاآئین رائے،اظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کاآئین رائےاوراظہارکی آزادیوں کاامین اورضامن ہے،حقائق کی فراہمی کی جدوجہدمیں صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف ...سیاحت کا فروغ :جھیل سیف الملوک کو 6ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
طلسماتی حسن سے مالا مال جھیل سیف الملوک کی سیر سے لطف اندوز ہونے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے خوشخبری،موسم سرما میں شدید ...طلبا کیلئے خوشخبری:8سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ اجرا
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،8سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں لیپ ...پاکستان کے 38 اضلاع کیلئے جامع ہیٹ ویو ایمرجنسی پلان
موسمیاتی تبدیلی اور گرمی کا زور توڑنے کی کاوش،اقوام متحدہ نے پاکستان کے 38 اضلاع کیلئے جامع ہیٹ ویو ایمرجنسی پلان کا ...ملک بھرمیں آج سے5مئی تک بارشوں کاامکان،ایڈوائزری جاری
ملک بھرمیں آج سے 5 مئی تک ممکنہ بارشوں کےپیش نظرایڈوائزری جاری کردی گئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ...سیاحوں کیلئے خوشخبری:اسلام آباد دنیا کے کئی اہم شہروں سے زیادہ محفوظ قرار
سیاحوں کیلئے اہم خبر،پاکستان کا خوبصورت دارالحکومت اسلام آباد دنیا کے کئی بڑے اور اہم شہروں سے زیادہ محفوظ قرار،اسلام آباد کو ...پاکستان میں رواں سال شدید ترین گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے
پاکستان میں شدید ترین گرمی کی پیشگوئی، رواں سال گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کر ...40ارب روپےکی مبینہ کرپشن،مشیراطلاعات کےپی بیرسٹرسیف کاردعمل
40ارب روپےکی مبینہ کرپشن پرمشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیرسٹر سیف نےردعمل دےدیا۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ کےپی حکومت کر پشن کے خلاف زیروٹالیرنس ...پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ دشمن ...



















