پاکستان
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر: ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پاکستان ریلویز نے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا۔محکمہ ریلوے نے ایکسپریس، فریٹ ٹرینوں ...بارش کا انتظار:کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
بارش کا انتظار،شہر قائد میں کئی روز کی شدید گرمی اور حبس کے بعد سمندری ہوائیں بحال، مطلع ابر آلود ہونے سے ...بیرسٹرسیف کاوفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ کردیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ این ایف سی کےتحت ...اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکےتبادلےپرکوئی تشکیل یاتحلیل نہیں ہوئی،جسٹس نعیم اخترافغان
ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ یہاں اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکےتبادلےپرکوئی تشکیل یاتحلیل نہیں ہوئی۔ جسٹس محمد علی مظہر ...حکومت پاکستان کابڑااقدام:ایران میں پھنسےشہریوں کی وطن واپسی
حکومت پاکستان کابڑااقدام،ایران میں پھنسےپاکستانیوں کولےکرپی آئی اےکی پہلی خصوصی قومی پروازاشک آبادسےاسلام آبادپہنچ گئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی خصوصی پرواز107مسافروں ...سیاحت کا فروغ :روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام ،دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں روایتی شندور میلے کا اہتمام،دنیا بھر میں مقبول شندورپولو ...پنجاب یونیورسٹی: انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کاآغاز
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر ،انڈر گریجوایٹ پروگرامز کیلئے داخلوں کے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب یونیورسٹی ...پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ پشاور بی آر ٹی کو ...یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےضلع پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی ...مالم جبہ : جون میں جنوری جیسی ٹھنڈ،وادیٔ سوات آنیوالے سیاحوں کی موجیں
مالم جبہ میں ماہِ جون میں جنوری جیسی ٹھنڈ،گرمی کے ستائے سیاحوں نے پاکستان کے سوئٹزر لینڈ وادیٔ سوات کا رخ کر ...



















