پاکستان
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد ...لنڈی کوتل :اے سی گٹ آبشار موسم گرما میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز
چلچلاتی دھوپ میں کرشماتی ٹھنڈے پانی کی آبشار سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سیاحوں کے بقول اے سی گٹ آبشار ...نئی فضائی کمپنی ایئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا گیا
پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، نئی ایئرلائن ایئر کراچی کے حوالے سے بڑی پیشرفت،ا یئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ ...اسلام آبادہائیکورٹ کاججزروسٹرجاری کردیاگیا
اسلام آبادہائیکورٹ کا ججز روسٹر جاری،4ڈویژن بینچز9سنگل بینچزدستیاب ہوں گے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کا10سے13جون تک کاججزکاروسٹرجاری کردیاگیا، 4ڈویژن بینچزاور9سنگل بینچز دستیاب ہوں گے۔سینئرترین ...بجٹ منظوری کامعاملہ :وفاقی کابینہ کااجلاس بلالیاگیا
بجٹ2025-26 کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس بلالیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ سےبجٹ منظوری کےلئےاجلاس آج ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب،وفاقی بجٹ پیش کیاجائےگا
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،وفاقی بجٹ پیش کیاجائےگا۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا،وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔ ...عیدالاضحی کی آمد:کےپی حکومت نےبھی صفائی پلان کوحتمی شکل دیدی
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ عیدالاضحی کےموقع پرجامع صفائی پلان کوحتمی شکل دےدی گئی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ عیدگاہوں،عوامی مقامات اورقربانی کیلئےمختص مقامات پرتوجہ ...طلبا و طالبات موسم گرما کی تعطیلات کےدوران کیا کریں؟
عید الاضحی اورموسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں،گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبا کیا کریں؟تعلیمی ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا ...عیدالاضحی پراور موسم گرما میں کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟
عیدالاضحی کی تعطیلات اور موسم گرما کے دوران کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟محکمہ سیاحت نے رواں سال 15 ...طلبا کیلئے اہم خبر: ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ...



















