پاکستان
پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں مسلسل تنزلی، تازہ اعدادوشمار نےتہلکہ مچادیا
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران عالمی رینکنگ میں نمایاں تنزلی کا ...پی ٹی آئی کا 5 اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اگست کو مینارِ پاکستان، لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی ...سپریم کورٹ سے چودھری پرویز الہی کوبڑا ریلیف مل گیا، حکومت کی اپیل خارج
سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل نمٹادی۔ مرکزی صدر پی ٹی آئی و سابق ...گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمت بھی بڑھ گئی
خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق نئے نمبر پلیٹس میں ریڈیو ...سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےشہری خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل ...
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئےجس کےباعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ...سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد 729 تک پہنچ گئی
کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 729 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ...ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزامات، نورین نیازی کیخلاف مقدمہ درج
عمران خان کی بہن نورین نیازی کے ریاستی اداروں پر مبینہ جھوٹے الزامات کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔ عمران خان ...ووٹوں کی گنتی کا نتیجہ کچھ بھی ہو ہم اکثریت سے جیت چکے ہیں،بلاول بھٹو ...
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم قومی مفاد میں حکومت پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ۔ ن لیگ ...آزاد کشمیر انتخابات( ن )لیگ سب سے آگے عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے،رانا ثناء
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد ...اسلام آباد سمیت ملک بھرمیں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 29 جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ ...



















