پاکستان
ملک میں خشک سالی:ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود
ملک بھرمیں خشک سالی کےباعث پانی کی قلت برقرار،ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرپہنچ گئی۔ واپڈانےآبی ذخائرکی صورتحال کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اعدادوشمارکےمطابق ...وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنےکافیصلہ
وفاقی دارالحکومت کےہسپتالوں کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق اسلام آبادکےہسپتالوں کومرحلہ وارشمسی توانائی پرمنتقل کیاجائےگا،پہلےمرحلےمیں پمزہسپتال اورپولی کلینک شمسی توانائی ...پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل
پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل،حکومت نے پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی تشکیل دیدی۔ آئندہ تعلیمی فیصلے پنجاب ...میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروادیاگیا۔ ملک بھر ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’تپ دق‘‘ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خاموش قاتل تپ دق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ہر سال 24 مارچ کو ...سیر و سیاحت اور برفباری کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری
سیر و سیاحت کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ، جنت نظیر آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برفباری، ...دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست، پاکستان کا نمبر کیا ؟
دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست جاری،فن لینڈ مسلسل 8 ویں سال دنیا کا سب سے خوش باش ملک قرار، ...آج 21 مارچ کو دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا
سال کا وہ موقع جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا۔آج 21 مارچ کو دنیا میں دن اور رات ...غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری
پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ...شاعری کاعالمی دن ،شاعری کی اہمیت کواجاگرکرتاہے
آج21مارچ کو شاعری کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ شاعری الفاظ میں جذبات کی عکاسی کا نام ہے۔ یوم شاعری کا ...



















