پاکستان
گندم کی قیمت کاکیس:عدالت نےجواب داخل کرانےکیلئےمہلت دیدی
گندم کی قیمت مقررنہ کرنے کے خلاف کیس میں عدالت نےسرکاری وکیل کوجواب داخل کرانےکےلئے مہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویرنےکسان بورڈکےظفرحسین ...وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔دونوں ایوانوں کےاجلاس طلب کرلئےگئے۔ وفاقی بجٹ 2025-26کیلئےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس 10جون کوطلب کرلیاگیا،صدرمملکت ...عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں ...آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی، 6 جون سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی، 6 جون سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج ...سیاحوں کیلئےشاہراہِ کاغان لولوسر جھیل تا بیسر تک مکمل طورپر بحال کر دی گئی
گرمائی سیاحت کے فروغ کاخیال، سیاحوں کیلئےشاہراہِ کاغان لولوسر جھیل تا بیسر تک مکمل طور پر بحال،عیدالاضحی پر وادیٔ کاغان کا رخ ...سندھ حکومت کا صوبے بھر کے سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان
طالبات کیلئے خوشخبری ، سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا اعلان،سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کی طالبات کیلئے وظیفے کا ...اسلام آباد: الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ...ملکہ ٔ کوہسار میں سیاحت کا عروج: سیاحوں نے نیو مری کا رخ کر لیا
ملکہ ٔ کوہسار میں سیاحت کا عروج،گرمی سے پریشان ملک بھر سے سیاحوں نے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوتے ہی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کواہم ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کواہم ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کااجلاس منعقدہواجس میں وزیراعلیٰ ...پارٹی کشمکش کاشکار، اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کوباہرنکالناہے،شوکت یوسفزئی
رہنما تحریک انصاف شوکت یوسف زئی نےکہاہےکہ پارٹی کشمکش کاشکار ہے،ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کوباہرنکالناہے۔ اپنےایک بیان میں تحریک ...



















