گندم کی قیمت کاکیس:عدالت نےجواب داخل کرانےکیلئےمہلت دیدی

0
101

گندم کی قیمت مقررنہ کرنے کے خلاف  کیس میں عدالت نےسرکاری وکیل کوجواب داخل کرانےکےلئے مہلت دےدی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویرنےکسان بورڈکےظفرحسین کی گندم کی قیمت مقررنہ کرنےکیخلاف درخواست کی سماعت کی ۔
سرکاری وکیل نےجواب داخل کرانےکیلئےمہلت دینےکی استدعاکی۔جس کولاہورہائیکورٹ نے منظور کرتےہوئے سرکاری وکیل کوجواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی۔
بعدازاں لاہورہائیکورٹ نےکیس کی سماعت آئندہ ہفتےتک ملتوی کردی۔

Leave a reply