پاکستان
بیروزگاری میں اضافہ،پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
پنجاب میں بیروزگاری مزید بڑھ گئی۔ حکومت نے ڈگریاں تھامے بیروزگار نوجوانوں کی امیدوں پرپانی پھیر دیا۔ پنجاب حکومت بھی وفاق کے ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان کی صورتحال کےپیش نظر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ...کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
شہر قائد میں آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟،کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟محکمہ موسمیات نے ...پاکستانی طلبا کےغیر ملکی یونیورسٹیز میں داخلے، ایچ ای سی کا الرٹ جاری
بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،غیر ملکی یونیورسٹیز میں پاکستانی طلبا کے ...سیاحت کےفروغ کیلئے اقدام: والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام
سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے ایک خصوصی ہیرٹیج ...ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو ...کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام حادثےکاشکار
کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام ایکسپریس روہڑی سٹیشن پر حادثے کا شکارہوگئی۔ تیزگام ٹرین کی ایک بوگی روہڑی سٹیشن پرٹریک سےاترگئی،جس کےباعث اپ ...رمضان کےدوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
شہر قائد کراچی کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،رمضان کے دوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان،اوقات میں توسیع کا ...26نومبرکااحتجاج :بشریٰ بی بی کوعدالت سے ریلیف مل گیا
26نومبرکےاحتجاج میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...شہر قائدکراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
شہر قائدکراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق روشنیوں اور ساحلوں کےشہر کراچی میں گرمی ...



















