پاکستان
سورج آگ برسانے لگا: ملک بھر میں ہیٹ ویو کاالرٹ جاری
سورج آگ برسانے لگا، ملک بھر میں21 مئی سے ہیٹ ویو کاالرٹ جاری،پاکستان میں اس سال کتنی گرمی پڑے گی؟محکمہ موسمیات نے ...خیبرپختونخوا:آندھی اوربارش سے3افرادجاں بحق،متعددزخمی
خیبرپختونخوامیں بارش ،آندھی اورطوفان سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ14زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم نےخیبرپختونخوامیں بار ش اورآندھی سے نقصانات کی رپورٹ ...نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل مقابلہ:پاکستان کا زیتون آئل بہترین قرار
امریکا میں زیتون کےتیل کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ،بلوچستان کے کسان کا تیل عالمی سطح پر بہترین قرارپایا۔ امریکا کے ...محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا نظر انداز سکولوں کو دوبارہ چلانے کا فیصلہ
طلباو طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ سکول ایجوکیشن کا نظر انداز سکولوں کو چلانے کا فیصلہ،آؤٹ سورس سکولوں کا سٹاف نئےسرکاری سکولوں میں ...سیاحت کا فروغ: چلم جوشی تہوار کا تیسرا روز، سیاحوں کی بھرپور شرکت
سیاحت کا فروغ ، چلم جوشی تہوار کا تیسرا روز، مقامی و غیر ملکی سیاح بھرپور شرکت کررہےہیں۔ وادی کیلاش میں چلم ...راولپنڈی: منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کشیدگی ...سیاحوں کی موجیں: وادیٔ کاغان میں گلیشیر ہٹا کر سڑک لولو سر جھیل تک بحال
سیاحت کا فروغ اورسیاحوں کاخاص خیال،بالاکوٹ ، وادیٔ کاغان میں گلیشیر ہٹا کر سڑک لولو سر جھیل تک بحال کردی گئی۔ موسم ...معرکہ حق میں تاریخی فتح،سیف سٹی میں یوم تشکرکی خصوصی تقریب
ملک بھر میں یوم تشکرکےموقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سیف سٹی میں معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یوم ...معرکہ حق میں تاریخی فتح:پاکستان کاکل یوم تشکرمنانےکااعلان
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ معرکہ حق میں تاریخی فتح پرکل ملک بھرمیں یوم تشکر منایاجائےگا۔ اپنےایک بیان وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ مسلح ...سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلزالیکشن 16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات کا عمل16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم، محکمہ سکول ایجوکیشن نے سٹوڈنٹس ...



















