پاکستان
کےپی میں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے406افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
خیبرپختونخوامیں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں406افرادجاں بحق اور245زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اےنےرپورٹ جاری کردی۔ صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ...ناران: جھیل سیف الملوک میں پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا
جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے سے پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق وادی ٔناران میں واقع سیف ...رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
رہنماپیپلزپارٹی سیدخورشیدشاہ کو طبیعت خراب ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپیپلزپارٹی کی گزشتہ روزاچانک طبیعت بگڑگئی جس کے ...بارشیں ہی بارشیں:بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا
بارشیں ہی بارشیں،موسلادھاربارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ ...تعلیم کا سلسلہ: 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے مستقل وائس چانسلر ...گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا
گاڑیوں کے مالکان ، ڈرائیوروں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کرادیاگیا۔ قانون کے تحت گاڑی کی ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر کی منظوری کےبعدرجسٹرارآفس نےڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتےایک ڈویژن ...خیبرپختونخواحکومت کابڑااقدام،سیلاب متاثرین کامعاوضہ بڑھادیا
خیبرپختونخواحکومت نےسیلاب متاثرین کےلئےمعاوضوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا کی تاریخ کے بدترین سیلاب سے صوبے کے بالائی علاقوں ...یااللہ خیر!ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خواف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئےجس کےباعث لوگوں ...وزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارڈھاکامیں بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے،جس میں ...



















