عمران خان کی بشریٰ بی بی سےملاقات،دونوں نےصحت اور قانونی معاملات پر گفتگو کی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کرادی گئی۔جس دوران دونوں صحت اورقانونی معاملات پرگفتگوکی۔
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کرادی گئی اور دونوں میاں بیوی میں ملاقات آدھے گھنٹے تک کانفرنس روم میں جاری رہی۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ملاقات کے دوران صحت اور قانونی معاملات پر گفتگو کی۔
بعد ازاں بشریٰ بی بی سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات بھی کرادی گئی، یہ ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی اور اس دوران بشریٰ بی بی کی صحت سمیت مختلف فیملی امور پر بات چیت کی گئی۔
بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کرنے والوں میں بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی شامل تھیں، ملاقات ختم ہونے پر بشریٰ بی بی کی بھابھی اور بیٹی اڈیالہ جیل سے باہر روانہ ہو گئیں، بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے ان کی بیٹی مبشرہ شیخ اور بھابھی مہرالنسا مانیکا اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے اندر آئی تھیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ منگل کو بھی بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران کو ملاقات کی اجازت ملی تھی لیکن فیملی ممبران جیل نہیں آئے تھے جس کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوپائی تھی۔

کاہنہ ٹیوشن سینٹرسانحہ14بچےجاں بحق،متعددزخمی
جون 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گلوکارراحت فتح علی خان گرفتار
جولائی 22, 2024 -
مسافر طیارے کتنے ہزار فٹ کی اونچائی تک پرواز کرسکتے ہیں؟
ستمبر 24, 2025 -
دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ رول اوورہونےکاامکان
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©