پاکستان
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پاکستانی مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری
فضائی مسافروں کیلئےاہم خبر،قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان قومی ائیر لائن کا کہنا ...ای سی ایل سےنام نہ نکالنےپرعلیمہ خان گرفتاری دینےکیلئےتیار
ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سےنام نہ نکالنےپربانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاکہ یہاں بیٹھتی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود،مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلودرہنےاورمزید بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...جنگی صورتحال:انٹرمیڈیٹ کےامتحانات ملتوی
جنگی صورتحال کےتناظرمیں پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ کےامتحانات دوروز کے لئےملتوی کردئیےگئے۔ مسلسل بھارتی جارحیت کےباعث پنجاب بھرمیں تعلیمی سرگرمیاں کے بعد صوبےبھرمیں ...محکمہ آرکائیو کا ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ
علم کے متلاشیوں کیلئے خوشخبری ،پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار،محکمہ آرکائیو نے لائبریری میں ہاتھ سے لکھی ...بھارتی جارحیت:وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس شروع
پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس ...طلبا کیلئے اہم خبر:گیارہ ہزار سے زائد سکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، گیارہ ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل ،طلبا کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ،پنجاب ...مخصوص نشستوں کاکیس:عدالت نےاہم فیصلہ جاری کردیا
مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس سےپہلےجسٹس منصورعلی شاہ نےاہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےنظرثانی کےسکوپ پرفیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ میں کہاگیاکہ ...سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟شیڈول جاری
طلبا کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کا قیام،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟۔پبلک انسٹرکشن ایلمنٹری سکولز ...خیبر پختونخوا :ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت کا نیا منصوبہ متعارف
خیبر پختونخوا میں سیاحت کےفروغ کا نیا سلسلہ، ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت اور اقامت گاہوں کے نئے منصوبے متعارف ...



















