پاکستان
کےپی سینیٹ انتخابات،عدالت نےاہم ہدایت کردی
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےکیس میں عدالت نےسیکرٹری لاکوہدایت کی کہ الیکشن کمیشن سےبات کریں اوربتائیں کتناوقت چاہیے۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات ...آئینی اور ریگولر بینچ کامعاملہ:جائزہ لیناہےکہ ریگولر بینچز سے اختیار سماعت واپس لیا جا سکتا ...
26ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی اور ریگولر بینچ کے اختیار سماعت کے کیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ اس بات کا جائزہ ...مقدمات تفصیلات کاکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کوایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دیدی
مقدمات کی تفصیلات اورحفاظتی ضمانت کےکیس میں عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوایک ماہ کی حفاظتی ...خیبرپختونخوا حکومت کے سیاحت کے فروغ کیلئے بڑے اعلانات
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، خیبرپختونخوا حکومت کے بڑے اعلانات،کےپی حکومت نے ٹورزم پولیس کے اہلکاروں کو مستقل کرنے، ان کی ...پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکےڈھیرے،موٹرویزبند
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کے ڈھیرے ،حدنگاہ کم ہونےپر موٹرویزکومختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح ...بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟
بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟ماہرین نے تعلیمی اداروں سمیت طلبا و طالبات کے والدین کو خبردار ...موسم سرما کی برفباری :سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا
موسم سرما کی برفباری کا سلسلہ جاری ،سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا۔برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد ...شدید سردی، دھند اور کہرے پڑنے کے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
شدید سردی، دھند اور کہرا پڑنے کے بارے میں محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک ...مصر کی جامعہ الازہر کا پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان
مصر جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طالبعلموں کیلئے خوشخبری، جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ...



















