پاکستان
بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟اہم پیشگوئی
سردی ابھی گئی نہیں،بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی سربراہی میں2رکنی بینچ ...پارٹی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی،شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری
پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیان بازی پررہنما تحر یک انصاف شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کر دیاگیا۔ شوکازنوٹس ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ...رمضان شوگرمل کیس:عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی
رمضان شوگرمل کیس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرمل کیس میں وزیراعظم ...بہاولپور:کاراورٹریلرمیں تصادم،5افرادجاں بحق،متعددزخمی
بہاولپورمیں کاراورٹریلرمیں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افراد زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق بہاولپورکےعلاقےاحمدپورشرقیہ کےقریب ٹریلراورکارمیں تصادم ہوا جس ...برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو ...ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک بھر میں کڑاکے کی سردی اورپہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد ...منڈی بہاؤالدین:گھرمیں دھماکہ،6افرادجاں بحق،متعددزخمی
منڈی بہاؤالدین میں گھرمیں زورداردھماکہ ہونےسے6افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 7افرادزخمی بھی ہوئے ۔ منڈی بہاؤالدین کےعلاقہ کوٹ پھلے شاہ میں آتش ...موٹرویز پر نگرانی کیلئے بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
موٹرویز پر سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان کی اہم ترین شاہراہوں کی نگرانی کیلئے بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا ...اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، طلبا کیلئےہدایات جاری
جماعت نہم کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رواں سال اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا۔ اس سال سے نہم جماعت میں ...



















