پاکستان
سرکاری اداروں کوضم کرنےکیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
سرکاری اداروں کوضم کرنےکےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا گیا ،کابینہ ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
دھنداندھادھند،موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ لاہور سے کالاشاہ کاکوانٹرچینج تک بند،موٹروےایم2کوٹ مومن تاللہ انٹرچینج تک دھند کےباعث ٹریفک ...کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا۔ ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت چیک ...سال 2025میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نےسال2025کی 40سرکاری چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ سال 2025میں عام تعطیلات اوراختیاری چھٹیاں 40ہوں گی، 17عام تعطیلات جبکہ23 ...کرم کامسئلہ دہشتگردی کانہیں،2گروپوں کےدرمیان تنازع ہے ،وزیراعلیٰ گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ کرم کامسئلہ دہشتگردی کا نہیں ،2گروپوں کے درمیان تنازع ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا19واں ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،6نکاتی ایجنڈاجاری
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کر لیا،اجلاس کا6نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،کابینہ اجلاس وزیراعظم ...سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلےسےعمارتیں لزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل تاہم زلزلے کے ...پرائیویٹ سکولوں کی ونٹرکیمپ لگانے کی درخواست مسترد
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے غیراعلانیہ چھٹیوں کے دوران ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد ...لاہور:موسم سرماکی پہلی بارش،سردی کی شدت میں مزیداضافہ
لاہورشہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش ہونےسےسردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیا،بونداباندی کےبعد شہرمیں فضائی آلودگی میں کمی ۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقو ...کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دو دن کے وقفے کے بعد ...



















