پاکستان
پی آئی اے کی یورپ کے بعد برطانیہ کیلئے پروازوں میں اہم پیشرفت
قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے کی یورپ کے بعد برطانیہ کیلئے پروازوں میں اہم پیشرفت سامنے آ ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو32مقدمات میں عبوری ضمانت مل گئی ۔ بشریٰ بی بی 26 نومبر ...سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
سندھ حکومت کی وزیر اعلیٰ ہاؤس سیکریٹریٹ کے ملازمین کیلئےخوشخبری ،حکومت سندھ نے چھوٹے ملازمین کوگھرخریدنے کے لیے بغیرسود قرض دینے کافیصلہ ...ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کا ...ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے بینظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان ریلویز کی جانب ...اسلام آباد: نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا
وفاقی دارالحکومت کے طلبا و طالبات کی موجیں، اسلام آباد میں نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ...حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے۔امن معاہدہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف ...جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری ...کےپی ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ
خیبرپختونخواایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخواایپکس کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس میں ضلع کرم کی صورتحال بارے ...



















