پاکستان
سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
سکولوں اور کالجوں کے طلبا کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری۔ پنجاب میں موسم سرما کی ...پی ٹی آئی سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک
تحریک انصاف سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک ہوگئی،پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کااجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کےمطابق کور کمیٹی ...اسلام آبادہائیکورٹ نےشعیب شاہین کی درخواست پرالیکشن ٹریبیونل کوکارروائی سےروک دیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےپی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبیونل کو کارروائی سے روک ...کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے، ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی سے کشمیر تک سردی نےڈیرے ڈال دیے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس ایس ایم عتیق شاہ پرمشتمل 2رکنی ...عدالت نےسرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکیخلاف درخواستیں خارج کردیں
عدالت نےسرکاری سکولزکوآؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہورہائیکورٹ میں سرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں نےپبلک پرائیویٹ ...فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطے کرینگے، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں ،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطےکریں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےرویےمیں افہام ...قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں،شیزافاطمہ
وزیرمملکت شیزافاطمہ نےکہاہےکہ قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں، ہمارےخلاف جوزبان استعمال ہوتی ہےناقابل برداشت ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرسیدمیرغلام مصطفیٰ ...وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف ڈی8سمٹ میں شرکت کیلئے3روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف20دسمبرتک سرکاری دورےپرمصرمیں رہیں گے،وزیراعظم ڈی8نظریات ...پنجاب اور سندھ میں سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
طلبا و طالبات کی موجیں ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب اور سندھ نے بھی سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔دونوں صوبوں میں ...



















