پاکستان
بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوحالیہ احتجاج کےدس مقدمات میں شامل تفتیش کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس کےتفتیشی افسران ...عدالت میں اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ...پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے عبوری میرٹ لسٹ ...کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ کب شروع ہو گا ؟
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا ۔ چین ...پنجاب میں دفعہ 144نافذ:ہرقسم کےجلسے،جلوس پرپابندی عائد
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ہرقسم کےسیاسی اجتماع ،جلسےاورجلوس پرپابندی عائدکردی گئی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب ...کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،موسم کے مختلف رنگوں کی بہار
کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک ...مسافروں کیلئے خوشخبری:ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم،پاکستان ریلویز نے جدیدیت کی جانب انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ...میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے حوالے سے اہم خبر،میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی۔ ...وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےکشمیرپہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی آزادکشمیرجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی آمدپروزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق نےاستقبال کیااورپولیس کےچاق وچوبند دستے نے گارڈآف ...مینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
مینار پاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئےتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ...



















