پاکستان
حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں
حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں ،اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ وزارت قانون ...ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ، آج کے موسم بارے اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد،خشک اورپہاڑی علاقوں میں شدید سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادسمیت ...9مئی کنٹینرجلانےکاکیس:حماداظہر،اسلم اقبال سمیت دیگراشتہاری قرار
9مئی کوکلمہ چوک میں کنٹینرجلانےکےکیس میں عدالت نےحماداظہراورمیاں اسلم اقبال سمیت 8روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کواشتہاری قراردےدیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...بدمعاشی،غنڈہ گردی سےبانی پی ٹی آئی وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بدمعاشی اورغنڈہ گردی سےبانی تحریک انصاف عمران خان وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،سزاؤں کاسلسلہ شروع ہوگاتورکنےکانام نہیں لےگا۔ اپنےایک بیان ...پی ٹی آئی مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہی،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہی،کسی کواگرغلط فہمی ہےکہ ہم ڈرجائیں گےایسانہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا ...آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکیلئےاہم اقدامات کیےہیں،جام کمال
وفاقی وزیرجام کمال نےکہاہےکہ آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکےلئے اہم اقدامات کیےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرجام کمال کاکہناتھاکہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک ...الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن
الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن،ممبران اسمبلی کوگوشوارےجمع کروانےکےلئے حتمی تاریخ دےدی۔ الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ اراکین پارلیمنٹ کیلئےگوشوارےجمع کرانےکی حتمی تاریخ31دسمبرہے،ارکان ...شام میں پھنسے318پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
شام میں پھنسے318پاکستانی شہریوں کوچارٹرڈطیارےکےذریعےجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب اسلام آبادپہنچادیاگیا۔ شام سےلبنان کےشہربیروت پہنچےوالےپاکستانی چارٹرڈپروازکےذریعےوطن پہنچ گئے۔318پاکستانی شہری گزشتہ رات اسلام ...چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم ...معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ
سکولوں کے طلبا اور اساتذہ کیلئے اہم خبر،معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے لاہور کے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ ،سی ...



















