پاکستان
شام میں پھنسے318پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
شام میں پھنسے318پاکستانی شہریوں کوچارٹرڈطیارےکےذریعےجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب اسلام آبادپہنچادیاگیا۔ شام سےلبنان کےشہربیروت پہنچےوالےپاکستانی چارٹرڈپروازکےذریعےوطن پہنچ گئے۔318پاکستانی شہری گزشتہ رات اسلام ...چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم ...معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ
سکولوں کے طلبا اور اساتذہ کیلئے اہم خبر،معیارِ تعلیم کی بہتری کیلئے لاہور کے نجی سکولوں کا سروے کروانے کا فیصلہ ،سی ...پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی نمائندگی ...سردی کے ڈیرے،بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے۔بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر ...نوازشریف اورآصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
نوازشریف ، آصف علی زرداری،یوسف رضاگیلانی اوردیگرکےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نےریفرنس ایف آئی ...توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائد
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرفردجرم عائدکردی گئی۔ سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی
تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےکےمعاملےمیں عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےتحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرالیکشن ...وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبےتوقیرکررہےہیں،عمرایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبے توقیر کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی ...سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی نااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا
سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی ایپل منظورکرلی،عدالت نےنااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ...



















