پاکستان
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آبادکیلئےپروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد کیلئے تمام ایئر لائنز کی پروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی ...آئیڈیاز2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف
کار سازی کی صنعت میں انقلاب برپا،عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی۔ ایکسپو ...اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکامعاملہ:عدالت نےحکومت سےجواب مانگ لیا
اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکےمعاملےپرعدالت نےوفاقی حکومت اورالیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کےلئےدرخواست پرسماعت کی ...سموگ تدارک:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےسموگ تدارک کی درخواستوں پر3 صفحات پرمشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کےمطابق موسم سرماکی چھٹیوں کےبعدسکولزبچوں کوٹرانسپورٹ ...پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ
تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث ضلعی انتظامیہ نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی اورمری میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ کیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےتعلیمی ادارےبندرکھنےکانوٹیفکیشن جاری ...26ویں آئینی ترمیم کی درخواست کیساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی، عدالت
26ویں آئینی ترمیم کےکیس کی سماعت کےدوران عدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےریمارکس دیےکہ درخواست کےساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف ...جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی
جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگرپرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی ...بشریٰ بی بی کامبینہ ویڈیوبیان،مقدمات درج
بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےمبینہ ویڈیوبیان کےبعدڈیرہ غازی خان ،راجن پور اور گوجرانوالہ میں3مقدمات درج کرلیےگئے۔بشریٰ بی بی ...میں نے کہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ میں نےکہاتھاکہ بانی تحریک انصاف کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے۔ سینیٹرفیصل واوڈانےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرایک پیغام میں لکھاکہ ...سموگ چھائےگی یادھند؟بارش کب ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
سموگ چھائےگی یادھندبڑھےگی؟کہاں بادل برسیں گے؟کہاں خشک سردی بڑھےگی؟محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ...


















