پاکستان
قومی اسمبلی کااجلاس طلب:اہم بل پیش کیےجانےکاامکان
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیاجس میں اہم بل پیش کیےجانےکاامکان ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ...محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی
سرکاری طلبا و اساتذہ کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی۔ ترجمان محکمہ ...حکومت کامزید6آئی پی پیزکیساتھ معاہدےختم کرنےکافیصلہ
حکومت نےمزید6آئی پی پیزکیساتھ مہنگی بجلی خریدنےکےمعاہدےختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیزکےساتھ معاہدےختم کرنےسےمزید300ارب کی بچت کاامکان ہے،مزید2396میگاواٹ کے6آئی پی ...مدارس رجسٹریشن بل:صدرمملکت کےاعتراضات،جےیوآئی کاردعمل آگیا
صدرمملکت آصف علی زرداری کےدینی مدارس رجسٹریشن بل پراعتراضات پررہنماجےیوآئی حافظ حمداللہ نےردعمل دےدیا۔ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت کےاعتراضات پرردعمل دیتےہوئے رہنما ...پاکستان ،چین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اورچین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب ان دنوں پاکستان کےدوست ملک ...مدارس رجسٹریشن بل پرصدرزرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ،گورنر پنجاب
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرآصف زرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مولاناچاردن میں ساتھ بیٹھ جائیں گے اور ...حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں
حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں ،اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ وزارت قانون ...ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ، آج کے موسم بارے اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد،خشک اورپہاڑی علاقوں میں شدید سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادسمیت ...9مئی کنٹینرجلانےکاکیس:حماداظہر،اسلم اقبال سمیت دیگراشتہاری قرار
9مئی کوکلمہ چوک میں کنٹینرجلانےکےکیس میں عدالت نےحماداظہراورمیاں اسلم اقبال سمیت 8روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کواشتہاری قراردےدیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...بدمعاشی،غنڈہ گردی سےبانی پی ٹی آئی وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بدمعاشی اورغنڈہ گردی سےبانی تحریک انصاف عمران خان وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،سزاؤں کاسلسلہ شروع ہوگاتورکنےکانام نہیں لےگا۔ اپنےایک بیان ...



















