پاکستان
پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے
طلبا و طالبات کیلئے ایم خبر، سموگ کی وجہ سے تعطیلات میں 24 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے ...پنجاب میں فضائی آلودگی بےقابو:لاہورآج پھرآلودہ شہروں سرفہرست
پنجاب میں فضائی آلودگی کاجن بےقابوہوگیا،لاہورآج پھرآلودہ ترین شہروں سرفہرست رہا۔ پنجاب سےسموگ کےبادل نہ چھٹے،سموگ کےباعث کھلی فضامیں سانس لینا دشوار ...سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ
پاکستان میں سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ کیاگیا۔ گزشتہ رات سپرمون کانظارہ پاکستانی وفت کےمطابق رات 2بجکر28منٹ پرعروج پررہا،سپرمون کےدوران چاند14فیصدبڑااور30فیصدزیادہ روشن نظرآتاہے۔ ...خیبرپختونخوامیں بارش، اےکیوآئی میں بہتری،موسم خوشگوار
خیبرپختونخوامیں بارش سےایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آنےسےفضائی آلودگی میں واضح کمی ہوگئی،بادل برستےہی موسم خوشگوارہوگیا۔ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں بارش کےبعدپشاورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس میں ...کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے ...سموگ کاروگ:مزیدپابندیاں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ
لاہور سمیت پنجاب میں سموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں لگادی گئیں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 24نومبرتک اضافہ کردیاگیا،ڈی جی ماحولیات عمران ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزٹریفک کیلئے بند
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ انتہائی کم ہونےپرموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کے لئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھنداورسموگ ...وزیراعظم نےایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایکشن پلان کےتحت ایپکس کمیٹی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورصوبائی وزرائےاعلیٰ شرکت ...نوازشریف سےخواجہ آصف کی ملاقات:لندن واقعہ کی تفصیلات بتادیں
صدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف سےخواجہ آصف نےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعہ کی تفصیلات بتادیں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےسابق وزیراعظم نوازشریف ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد
توشہ خانہ ٹوریفرنس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ توشہ ...



















