رمضان سپیشل
لیلۃ القدر کی تلاش: حرمین شریفین میں ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے
رمضان کے آخری عشرے میں لیلۃ القدر کی تلاش، حرمین شریفین میں 15 ہزار سے زیادہ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے۔رمضان المبارک ...اعتکاف کےدوران سیگریٹ پیناجائزہےیانہیں؟
سوال:اعتکاف کےدوران سیگریٹ پیناجائزہےیانہیں؟ جواب: معتکف کا مسجد میں سگریٹ، بیڑی وحقہ پینا جائز نہیں ہے۔ تفصیلات کےمطابق روزہ ہربالغ مسلمان مردوخواتین ...رمضان کےآخری عشرےکاآغاز:ہزاروں فرزندانِ اسلام اعتکاف بیٹھ گئے
رمضان المبارک کے آخری عشرے کاآغاز،ملک بھرمیں ہزاروں فرزندانِ اسلام اعتکاف بیٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں سے ...ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوگا؟
سوال:روزےدارکوایک روزےکاکتنافدیہ اداکرناہوگا؟ اللہ تعالیٰ نےقرآن پاک میں ایک روزےکافدیہ ایک مسکین کادووقت کاکھانامقررکیاہے۔ روزہربالغ مسلمان مردوعورت دونوں پرفرض ہے۔اگرکسی وجہ سے ...لاکھوں فرزندانِ اسلام آج اعتکاف میں بیٹھیں گے
رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز، لاکھوں فرزندانِ اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے۔ اعتکاف سے مراد اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ...حکومت کا عیدالفطرسےقبل ملازمین کوتنخواہیں اورپنشن دینےکااعلان
عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری،سندھ حکومت نے عیدالفطر سے قبل ملازمین کو تنخواہیں اورپنشن دینےکااعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ سندھ ...دنیا کا منفرد رمضان المبارک:سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری
سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری، دنیا کاایسا منفرد رمضان کہاں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...رمضان المبارک میں بھی 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
رمضان المبارک میں بھی ملک میں مہنگائی کارجحان برقرار،13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ ...رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہترین ہے؟
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کس وقت پڑھائی کی جائے؟ تاکہ زیادہ یکسوئی اور بہتر یادداشت ...رمضان المبارک:سحری میں کن چیزوں کااستعمال نہ کرناصحت کیلئے مفید
رمضان المبارک میں سحری کےوقت کن چیزوں سےپرہیزکرناصحت کےلئے مفیدثابت ہوتاہے۔ رمضان شریف کے روزے ہر عاقل، بالغ مسلمان پر فرض ہیں، ...



















