شوبز
’بھول بھلیاں3‘دیوالی پرسینماؤں گھروں کی زینت بنےگی
بالی ووڈکی ہارراورکامیڈی کےتڑکےسےبننےوالی فلم بھول بھلیاں3‘رواں سال ہندوتہواردیوالی پر سینماؤں گھروں کی زینت بنےگی۔ فلم ’بھول بھلیاں3‘میں مرکزی کرداراداکرنےوالےاداکارکارتک آریان نے ...مجھےسوشل میڈیاپسندنہیں کیونکہ یہ میرےجیسےلوگوں کیلئےخطرناک ہے،سیف علی
بالی ووڈ کےسٹاراداکارسیف علی خان نےکہاہےکہ مجھےسوشل میڈیااس لئے پسند نہیں کیونکہ یہ میرے جیسےلوگوں کےلئے خطرناک ہے۔ بھارتی چینل پرگفتگوکرتےہوئےبالی ووڈکےچھوٹےنواب ...عالیہ بھٹ 23فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ روا ں سال میٹ گالامیں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں۔ بالی ...ارمیلامٹونڈکرکاشادی کے8سال بعدشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ
سابق بالی ووڈاداکارہ وسیاستدان ارمیلامٹونڈکرنےشادی کے8سال بعد شوہر محسن اخترسےعلیحدگی کےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ارمیلامٹونڈکراورمحسن اخترکی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیاکےمختلف پلیٹ فارمزپرگردش ...ایشوریارائےکی ویڈیونےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی
سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ اداکارہ ایشورایارائےکی نئی ویڈیونےابھیشیک بچن سےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ایشورایارائےاورابھیشیک بچن ...یاسرنوازکی دوسری شادی کی گفتگو،اہلیہ ندانےبھرپورجواب دیدیا
پاکستانی شوہوسٹ ندایاسرنےاپنےشوہراداکاریاسرنوازکی دوسری شادی سے متعلق گفتگو بارے بھر پور جواب دےدیا۔ کچھ عرصہ قبل اداکاریاسرنوازنےاہلیہ ندااوربھائی دانش نوازکےہمراہ ایک پوڈکاسٹ ...’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑ گئی
’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑگئی، ہندو انتہاپسند پارٹی نےفلم کی ریلیز رکوانےکےلئے دھمکی دےدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسند ...فلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری،جوان کوبھی پچھاڑدیا
بھارتی کامیڈی ہاررفلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری ہے،فلم نےبالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ کی فلم ’جوان‘کوبھی بزنس میں پیچھےچھوڑکرنئی تاریخ رقم کردی۔ ...’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارفوادخان اورماہرہ خان کی سپرہٹ ،بلاک بسٹرفلم ’دی لیجنڈآف مولا جٹ‘بھارت میں دھوم مچانےکےلئےتیارفلم کی ریلیزکی تاریخ سامنےآگئی۔ ’دی لیجنڈآف ...پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین 80برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ۔ پاکستانی انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں ...