شوبز
بھارت میں فرحان سعیدکےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی ،اداکار کا دلچسپ جواب
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروگلوکارفرحان سعیدنےبھارت کی جانب سے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی لگانےپر دلچسپ جواب دےدیا۔ فرحان سعیدنےپہلگام واقعہ ...ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ
شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکاروارث بیگ نےکہاہےکہ جب ہمارے ملک میں مصیبت آئے تو ہم صرف 7 لاکھ فوجی نہیں ہوتے، ان فوجیوں کے ...اداکارجاویدشیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کوللکاردیا
سینئر اداکار جاوید شیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کو للکارتے ہوئےکہاکہ بھارت نے بغیر سوچے سمجھے اور بغیر کسی ثبوت کے ...شہنشاہ ظرافت منورظریف کو مداحوں سے جداہوئے49 سال بیت گئے
شہنشاہ ظرافت کاخطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 49 برس بیت گئے۔ 25 دسمبر1940 کو گوجرانوالہ ...شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے، اقراعزیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراعزیزنےکہاہےکہ شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے۔ حال ہی میں ...سجل ملک کااداکارعمران اشرف سےکیارشتہ ؟ٹک ٹاکرکابڑاانکشاف
سوشل میڈیاسےشہرت پانےوالی اینکرپرسن سجل ملک نےاداکارعمران اشرف کےساتھ رشتےداری بتادی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرسجل ملک نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت ...خوشبوکونساپیشہ اختیارکرناچاہتی تھی،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبوپیشےکےلحاظ سے ٹیچر بننا چاہتی تھی مگرمجبوراً اداکارہ بن گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ خوشبونےایک نجی ٹی ...کترینہ کےبعدبہن ایزابیل کیف نےبھی بالی ووڈانڈسٹری میں انٹری دیدی
بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نےبھی بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری دےدی۔ ایزابیل کیف ہدایتکار دھیرج کمار نے ...مزاح کے بے تاج بادشاہ لیجنڈ فنکار معین اختر کی آج 14 ویں برسی
مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اخترکوہم سے بچھڑے 14برس بیت گئے۔معین اختر کے طنز ومزاح سے بھرپور جملوں نے تہذیب کا ...رانی مکھرجی کی واپسی، فلم ’’مردانی3‘‘کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم انڈسٹری میں ایک بارپھرسےواپسی کی تیاریاں ،فلم ’’مردانی3‘‘کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی۔ رانی مکھرجی سنسنی ...



















